0 notes May 21, 2012 غلام نبی فائی کی پرواہ نہیں ، کشمیر کاز کو نقصان نہیں پنچنا چاہئیے کشمیر کونسل کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام نبی فائی کا جیل جانے سے پہلے نیویارک میں کشمیری و پاکستانی امریکن کمیونٹی سے خطاب و اظہار تشکر؛ویڈیو رپورٹ(Source: pn.com.pk) Filed under Dr Ghulam Nabi Fai Kashmir Kashmir Mission Kashmiri American Council