Mohsin Zaheer

Your awesome Tagline

0 notes

سپیکر نے وزیراعظم کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو نہ بجھوانے کا فیصلہ کی

سلام آباد … قومی اسمبلی کی اسپیکر نے وزیراعظم کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو نہ بجھوانے کا فیصلہ کیا ہے،انہوں نے 5 صفحات پر مشتمل 11 نکاتی رولنگ میں کہا کہ وزیر اعظم کی ناہلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

0 notes

نیویارک میں کانگریس مین مائیکل گرم کا استاد راحت فتح علی خان کے لئے اعلیٰ کانگریشنل ایوارڈ

نیویارک (خصوصی رپورٹ )پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ فنکار استاد راحت فتح علی خان کا اپنے جاری ورلڈ ٹور 2012کے سلسلے میں امریکہ اور کینیڈا میں کامیاب، ریکارڈ توڑ اور تاریخی شوز کا سلسلہ جاری ہے ۔گذشتہ دنوں میں انہوں نے نیویارک اور کینیڈا کے شہروں

0 notes

بے نظیر قتل کیس میں صرف جنرل مشرف باہر ہیں؛ریڈ وارنٹ جاری ہے ؛ بلاول

نیویارک (محسن ظہیر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری کہا کہنا ہے کہ ان کی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث بعض افراد مارے گئے ہیں، جو زندہ ہیں ، وہ گرفتار ہیں اورجیلوں میں الزامات کا سامنا کررہے ہیں ، ایک شخص کے خلاف کاروائی ہونا باقی ہے

0 notes

ایگزیکٹو ٹراسپورٹیشن گروپ ایسوسی ایشن کا استقبالیہ ؛پاکستانی احمد عالمگیر کو چئیرمین منتخب

نیویارک (محسن ظہیر سے ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور ایگزیکٹو ٹرانسپورٹیشن گروپ (ای ٹی جی ) ایسوسی ایشن کے رکن رانا شکیل نے ای ٹی جی ایسوسی ایشن کے نومنتخب کو چئیرمین احمد عالمگیر

0 notes

شکاگو میں پرویز مشرف کے بھائی نوید مشرف کا بھی ڈرون حملوں کےخلاف مظاہرہ

شکاگو(محسن ظہیرسے)پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام یہاں نیٹو کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر پاکستان میں ہونے والے ڈرونز حملوں میں بے گناہ انسانوں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں تحریک انصاف کے قائدین کے علاوہ جو سب سے اہم شخصیت اس مظاہرے میں شامل ہوئی

Filed under Pervez Musharraf NATO 212

0 notes

شکاگو میں تحریک انصاف کا پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شکاگو(ندیم اعجاز ملک ) پاکستان تحریک انصاف امریکی ریاست الی نائے کے شہر شکاگو جو کہ امریکی صدر براک اوبامہ کا شہر بھی ہے، میں اتوارکو پاکستان میں ہونے والے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔یہ امریکہ میں

Filed under PTIUSA PTI Chicago Imran Khan